ستارۂ جرات

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - حکومت پاکستان کی جانب سے کسی افسر یا شہری کو غیر معمولی بہادری کے کام پر عطا کیا جانے والا ایک تمغہ۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - حکومت پاکستان کی جانب سے کسی افسر یا شہری کو غیر معمولی بہادری کے کام پر عطا کیا جانے والا ایک تمغہ۔